*🖋💠🌹 #آج_کی_پیاری_باتیں🌹💠🖋*
۔ *✿❁࿐❁✿*
۔ *🌹✍*
۔ *✿❁࿐❁✿*
*✒آج کـــی پہلی بـــات⚘*
*اللہ کے سامنے ضرور بیٹھیں۔۔۔ روئیں۔۔۔ اللہ کو سب بتائیں، وہ سب جانتا ہے*
*اور اللہ سے راضی رہنا سیکھیں، آپ کا وقت آنے والا ہے، ہمیشہ اللہ سے مانگتے رہیں*
*عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی اور خوش ہو جائیں گے!!*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
*✒ آج کـــی دوسری بـــات⚘*
*ﺑﮩﺖ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ھے ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺩ ﺍﯾﮏ ﯾﺎﺩ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ.....!!!*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
*✒ آج کـــی تیسری بـــات⚘*
*انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں ، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔ جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟؟؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا......!!!*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
*✒ آج کـــی چوتھی بـــات⚘*
*قیمتی وقت اصل میں وہ وقت ہے جو حال میں ہے ماضی اور مستقبل میں نہیں۔۔۔۔!!!!*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
*✒ آج کـــی پانچویں بـــات⚘*
*ڈاکٹر کی کوئی بھی دوا روح کی اس*
*بے چینی کو کبھی ختم نہیں کر سکتی*
*جو کسی کو اذیت یا تکلیف دےکر پیدا ہوئی ہو۔*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
*✒ آج کـــی چھٹی بـــات⚘*
*صرف ضرورتیں پوری کرنے سے رشتے نہیں نبھا کرتے کیونکہ ضرورتیں تو آپ اپنے ملازمین بھی پوری کرتے ہیں ضرورتیں تو آپ ان کی بھی پوری کرتے ہو جن کو جانتے بھی نہیں ہوتے ۔۔*
*رشتے کی روح تو احساس ہے ۔*
*اگر احساس نہ ہو تو۔۔*
*رشتے نبھتے نہیں بلکہ ۔۔۔*
*سمٹتے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
*✒آج کـــی آخری اور اہم ترین بـــات⚘*
*کسی پر ایک بار دھوکا کھانے کے بعد دوسری بار اعتبار کرنا اس کو دوبارہ ہاتھ میں بندوق تھمانے جیسا ہوتا ہے*
*کہ یہ لیں ایک بار اور کوشش کر لیں پہلی بار گولی مس ہوگئی تھی*
*🌹✍*
*✿❁࿐❁✿*
0 Comments