ایف اے ٹی ایف کیا ہے؟(FATF)


*ایف اے ٹی ایف کیا ہے؟(FATF)*

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس آن منی لانڈرنگ ایک عالمی ادارہ ہے جو جی-سیون ممالک (امریکا، برطانیہ کینیڈا،فرانس، اٹلی، جرمنی اور جاپان) کی ایما پر بنایا گیا ہے، اس ادارے کا مقصد ان ممالک پر نظر رکھنا اور اقتصادی پابندیاں عائد کرنا ہے جو دہشت گردی کے خلاف عالمی کوششوں میں تعاون نہیں کرتے اور عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیے گئے دہشت گردوں کے ساتھ مالی تعاون کرتے ہیں-


*(ایف اے ٹی ایف سے بلیک لسٹ اور مسائل)*


دنیا میں سب دوشمن ممالک تقریباً پاکستان کو بلیک لسٹ ہونے کی طرف دھکیل رہے ہیں جن میں انڈیا🇮🇳 اسرائیل🇮🇱 اور امریکہ🇱🇷 سرفہرست ہیں
👍جن ممالک کی ہم کو مدد مل رہا ہے بلیک لسٹ ہونے سے بچنے میں وہ ہے چین، ترکی اور مالا اشیاء جو کہ پاکستان کی باربار بلیک لسٹ سے بچانے کی کوشش میں لگے ہیں



*پاکستان اگر بلیک لسٹ ہوجاۓ تو کیا ہوگا؟*

پاکستان بلیک لسٹ ہونے سے بہت زیادہ خطرناک حلات میں کھود سکتا ہے مطلب ہم کسی بھی ملک سے کچھ بھی نہیں خرید سکتے نہ ہم کسی کو کچھ بیج سکتے ہیں یعنی اگر ہم کو کسی بھی چیز کی ضرورت نہ بھی پڑے صرف فیول کی ضرورت ہو تو ہم یہ بھی نہیں خرید سکتے ہمارا پورا کا پورا نظام فیول کے ساتھ ہی منسلک ہیں تو روزمرہ کی زندگی بہت مشکل ہوجاۓگی اور دوہزار آٹے کی بوری دس ہزار تک پہنچ پاۓگی اور وہ بھی بہت مشکلات سے کیونکہ ٹرانسپورٹیشن کا نظام بگڑےگی اس کے علاوہ ہمارے ہاں ڈالر کی قیمت 300 سے لیکر اگے جاسکتا ہے جتنا بھی گیا مطلب ہمارے پاس اتنا کچھ نہیں کہ ہم ایک سال اپنے ملک کو ایسے حلات میں چلاۓ باقی بھی بہت سے معاملات میں کافی مشکلات پیدا ہونگے جو اس کے ساتھ کھیلنے کا ہم بلکل طاقت نہیں رکھتے


*پاکستان کون کون سے اقدامات اٹھا رہے ہیں یا اٹھاۓ ہیں؟*

ان سب سے بچنے کےلیے پاکستان نے منشیات، دہشت گرد، منی لانڈرینگ کے لیے بہت سے اقدامات کی ہیں جو کہ انکی مثالیں اپ سب کے پاس ہیں نوازشریف جیسے، رانا ثناء اللہ جیسے وغیرہ وغیرہ تاکہ ہم دنیا کے سب ممالک کو بتا سکے کہ ہم نے ہر لحاظ ایف اے ٹی ایف کے رولز اپلائیڈ کی ہیں اب بہت سخت سے سخت قوانین بن گئے ہیں بنکاری میں، دہشت گردی کی روک تھام کےلیے، منشیات کی روک تھام کےلیے، منی لانڈرینگ کےلیے بہت زیادہ سختی ہوگی کیونکہ ہمارے پاس اب ایسا کوئی چارہ نہیں بلیک لسٹ سے بچنے کےلیے اب اگر ہم کچھ نہ کرسکے تو انڈیا ہمارے پیچھے پڑی ہیں کوئی بھی موقع ضائع نہیں کرتا اور پاکستان کو ٹف ٹائم دے رہا ہیں اس میں اسرائیل اور امریکہ بھی ساتھ دے رہیں

*کشمیر کا ایف اے ٹی ایف سے کیا تعلق؟*

پاکستان گرے لسٹ میں ہیں تب ہندوستان نے سوچا کہ یہ وقت ہے کہ ہم پاکستان کو بلیک لسٹ میں بھی ڈال سکتے ہیں اور کشمیر کو بھی اقوام عالم کے سامنے اپنا حصہ ڈیکلئر کر سکتے ہیں کیونکہ انڈیا نے یہی پلان کیا ہوا تھا کہ پاکستان کی طرف سے مجاہدین ایکشن میں اکر تو وہی موقع ہوگا کہ ہم ثبوت کے طور پر وہ پیش کرے تاکہ پاکستان بلیک لسٹ میں چلاجاۓ لیکن حکومت وقت اور ریاست نے صبر و تحمل سے کام لیا اوپر سے ہم اور اپ نے بہت تنقید کیا کہ کشمیر کےلیے آرمی چیف جہاد کا اعلان کرے یا وہ کرے یہ کرے لیکن پلان یہ رہا کہ سفارتی لیول پے بھی مقابلہ کرینگے اور اگر نہ ہوسکتا تو جنگ بھی لڑینگے لیکن بلیک لسٹ نہیں ہونا ہیں کیونکہ بلیک لسٹ ہونے میں اپ کا کوئی بھی دوست ملک مدد نہیں کرسکتا اور نہ کرنے کی امید رکھ سکتے ہیں الحمداللہ ہم بلیک لسٹ بھی اس وجہ سے نہ ہوۓ اور ہم نے ملک کو بھی بچایا اور کشمیر کو بھی بچایا لیکن بظاہر ہم کو نظر نہیں ارہا ہیں لیکن ان شاءاللہ وقت کے ساتھ ساتھ انکھیں کھول جائینگے اور تب پراوڈ محسوس کرینگے حکومت وقت و ریاست کی سیو پاکستانی پالیسی پے جو کہ ہمیں سے ایسے بھی پاکستانی ہیں کہ یہ جانتے ہوۓ کہ اس سے یہ یہ مسائل پیدا ہورہے ہیں اگر پاکستان کچھ غلط قدم اٹھا تو میڈیا اور سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ کچھ نادان عوام کی طرف سے بھی حکومت اور ریاست کی پالیسی سے ناخوش تھے کیونکہ وہ چاہتے یہی ہیں کہ ہم ہوں باقی پاکستان رہے یانہ رہے لیکن ریاست یہی چاہتا کہ ہم ملک کو بچاۓ 

🙏مودی کو پاکستان میں کس کس کی مدد حاصل ہے بلیک لسٹ کرنے کےلیے؟
جو مودی چاہتا ہے کہ پاکستان کو بلیک لسٹ کیا جاۓ یہی کچھ ہمارے اندر کے دوشمن بھی چاہتے ہیں کہ ہماری بچت ہو اور پاکستان کو گولی مارے کیونکہ پاکستان کے جو ارد گرد کے حلات ہے یہ صرف اور صرف ایف اے ٹی ایف کے گرد گھوم رہے ہیں اگر پاکستان تھوڑا بھی اونچ نیچ کرے
مثلاً اگر چوروں کو ایسے آزاد چھوڑ دیا وہ منی لانڈرینگ کرتے رہے تو بھی بلیک لسٹ، اگر دہشت گردوں کو دہشت گردی کرنے اور انکوں اندر سے یا باہر سے روپیہ ایا استعمال ہوا اسکی ثبوت ایف اے ٹی ایف کے ہاتھ انڈیا کی کوششوں سے لگے  پھر بھی پاکستان بلیک لسٹ، یا منشیات کے معاملات اگے بڑے کہی پے بھی ثبوت کے ساتھ کچھ پکڑا گیا تو پھر بھی پاکستان بلیک لسٹ تو ان سب کے لیے مودی اخری حد تک کوشش کررہا ہے اور پاکستانی سیاستدان و کسی قسمیں کی تنظیموں کا مدد لے سکتا ہیں اور ان میں سے اندرونی دوشمنوں کا بہت بڑا ہاتھ مودی سے اس لیے مل رہا ہے کیونکہ جو مودی کرنا چاہتے ہیں وہ ہمارے سیاستدان اپنے اپکو آزاد کرنے ہر حد تک جانا چاہتے ہیں یا جو بھی مفادات حاصل کرنے کی ماضی میں کوشش کی گئی اس میں نوازشریف اور انکی پارٹی کے کچھ افراد و سپورٹرز شامل ہیں اس کے علاوہ مولانہ صاحب کے بھی اپنے مفادات ہیں وہ حاصل کرنے کی اخری حد تک کوشش کرینگے، پی ٹی ایم بھی کچھ ایسا ہے کہ ایسی وقت سے وہ فایدہ لینے کی کوشش میں ہے کہ کسی بھی وقت حلات خراب ہوکر پشتونوں میں آزادی مانگنے کی اواز مضبوط کرکے نعرے لگاۓ اور پھر ریاست سے لڑے اور پاکستان سے یو پشتونوں کے حقوق کے نام پر اپنے مقاصد میں کامیاب ہوکر لوئی افغانستان بناۓ یا ازاد پختونستان بناۓ تو ان سب چور ڈاکو غداروں نے اپنے مقاصد پورا کرنے کےلیے یہی ایک مناسب وقت سمجھ لیا ہے خواہ وہ اگر مودی ہے یا نوازشریف ہے یا زرداری مولانہ پی ٹی ایم سب وغیرہ جو بھی ہیں یہ مولانہ کی ملین مارچ سے اپنے اپنے مفادات حاصل کرنے کی پوری کوشش کرینگے
#نوٹ:- 


حکومت اور ریاست کا ساتھ دے تاکہ پیارا پاکستان بلیک لسٹ سے بچا کر گرین لسٹ میں واپس چلا جاۓ کیونکہ اگر ہم قومیت اور پارٹی بازی کی نظر ہوگئیے تو خدا کی قسم ہم اپنے ملک کے توڑنے کی گناہ میں دوشمن کے ساتھ برابر کے شریک ہیں پلیز حکومت اور ریاست ہر معاملے پر ایک دوسرے کے ساتھ باقی جو بھی جھوٹ بولا جارہا ہے ٹی وی اور سوشل میڈیا پر جو عوام میں مایوسی سپریڈ کر رہے ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں ہیں

Post a Comment

0 Comments